ینگ علماء لیڈر شپ پروگرام میں دو طرح شرکت کی جا سکتی ہے۔
(Onsit)بالمشافہ
آن لائن
مرد حضرات (علماء) پروگرام میں آن لائن اور بالمشافہ دونوں طرح شرکت کر سکتے ہیں جبکہ خواتین(فاضلات) صرف آن لائن شرکت کر سکتی ہیں۔
رجسٹریشن برائے بالمشافہ شرکت (صرف علماء کرام)
اگر آپ بالمشافہ شرکت کے خواہشمند ہیں تو درج ذیل لنک پر کلک کیجئے اور بالمشافہ شرکت کی معلومات کا مطالعہ کر کے فارم ڈاؤن لوڈ کیجئے ۔
نوٹ: ضروری معلومات پڑھ لینے کے بعد آخر میں “میں تمام نکات کا مطالعہ کر چکا ہوں” والے خانے پر کلک کریں گے تو فارم ڈوان لوڈ کرنے کا بٹن دکھائی دے گا
رجسٹریشن برائے آن لائن شرکت (علماء و عالمات)
اگر آپ آن لائن شرکت کے خواہشمند ہیں تو درج ذیل لنک پر کلک کیجئے اور آن لائن شرکت کی معلومات کا مطالعہ کر کے فارم پر کیجئے ۔
نوٹ: ضروری معلومات پڑھ لینے کے بعد آخر میں “میں تمام نکات کا مطالعہ کر چکا/چکی ہوں” والے خانے پر کلک کریں گے تو رجسٹریشن فارم کا بٹن دکھائی دے گا۔